مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 446- من قَالَ : لاَ عُمْرَةَ إِلاَّ عُمْرَةٌ ابْتَدَأْتَهَا مِنْ أَهْلِك. · حديث 15729
15729- حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ , عَنْ خُصَيْفٍ , عَنْ عَطَاءٍ ، وَطَاوُوس ، وَمُجَاهِدٍ أَنَّهُمْ ، قَالُوا : لاَ عُمْرَةَ إلاَّ عُمْرَةٌ ابْتَدَأْتَهَا مِنْ أَهْلِكَ ، وَلاَ عُمْرَةَ بَعْدَ الصَّدَرِ ، وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ : إِنْ رَجَعَ إلَى مِيقَاتِ أَرضَةٍ مُتَمَتِّعٌ رجوت أَنْ تَكُونَ عُمْرَةً.
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس او ر حضرت مجاہد ؒ ارشاد فرماتے ہیں کہ عمرہ نہیں ہے سوائے اس عمرے کے جس کی ابتداء اپنے اہل کے پاس سے کی ہو ، اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے، اور حضرت سعید بن جبیرؒ فرماتے ہیں کہ اگر واپس میقات پر چلا جائے پھر تمتع کرے تو مجھے امید ہے کہ وہ عمرہ کرنے والا ہے (اس کو عمرہ کا ثواب ملے گا)۔
لاَ عُمْرَةَ إلاَّ عُمْرَةٌ ابْتَدَأْتَهَا مِنْ أَهْلِكَ وَلاَ عُمْرَةَ بَعْدَ الصَّدَرِ ← عَطَاءٍ وَطَاوُوسٍ وَمُجَاهِدٍ أَنَّهُمْ ← خُصَيْفٍ ← عَبْدُ السَّلامِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 446- Who said: There is no 'umrah except for Umrah, which you started from your family. · Hadith 15729
