مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 243- من كَرِهَ الطَّلاَقَ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ. · حديث 19536
19536- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ : تَزَوَّجَ رَجُلٌ امْرَأَةً عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَطَلَّقَهَا فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم : طَلَّقْتهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : مِنْ بَأْسٍ ؟ قَالَ : لاَ يَا رَسُولَ اللهِ ، ثُمَّ تَزَوَّجَ أُخْرَى , ثُمَّ طَلَّقَهَا فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : طَلَّقْتهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : مِنْ بَأْسٍ ؟ قَالَ : لاَ يَا رَسُولَ اللهِ ، ثُمَّ تَزَوَّجَ أُخْرَى , ثُمَّ طَلَّقَهَا فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : أَطَلَّقْتَهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : مِنْ بَأْسٍ ؟ قَالَ : لاَ يَا رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي الثَّالِثَةِ : إنَّ اللَّهَ لاَ يُحِبُّ كُلَّ ذَوَّاقٍ مِنَ الرِّجَالِ وَلاَ كُلَّ ذَوَّاقَةٍ مِنَ النِّسَاءِ.
حضرت شہر بن حوشب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی،پھر اسے طلاق دے دی ۔رسول اللہ ﷺ نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟انہوں نے کہا جی ہاں ۔آپ نے فرمایا کوئی وجہ تھی؟انہوں نے کہا نہیں ۔انہوں نے پھر کسی عورت سے شادی کی اور پھر اسے طلاق دے دی۔رسول اللہ ﷺ نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟ انہوں نے کہا جی ہاں ۔آپ نے فرمایا کوئی وجہ تھی؟انہوں نے کہا نہیں ۔انہوں نے پھر کسی عورت سے شادی کی اور پھر اسے طلاق دے دی۔ رسول اللہ ﷺ نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟انہوں نے کہا جی ہاں ۔آپ نے فرمایا کوئی وجہ تھی؟انہوں نے کہا نہیں ۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کو ہر مزہ چکھنے والا مرد اور اور ہر مزے چکھنے والی عورت پسند نہیں ہیں۔
لَا۔ ← مِنْ بَأْسٍ ← نَعَمْ ← تَزَوَّجَ رَجُلٌ امْرَأَةً عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ فَطَلَّقَهَا فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ طَلَّقْتهَا ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← لَيْثٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 243- Whoever hates divorce without any doubt. · Hadith 19536
