مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 39- في فضل شَرَابِ الْحَائِضِ. · حديث 363
363- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ ، أَنَّ امْرَأَةَ يَزِيدَ بْنِ الشِّخِّيرِ شَرِبَتْ وَهِيَ حَائِضٌ ، فَتَوَضَّأَ بِهِ يَزِيدُ.
حضرت عمران بن حدیر کہتے ہیں کہ یزید بن شخیر کی بیوی حیض کی حالت میں تھیں، انہوں نے ایک برتن سے پانی پیا، تو ان کے بچے ہوئے پانی سے یزید بن شخیر نے وضو کر لیا تھا۔
مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 39- The virtue of menstruating menstruating women. · Hadith 363
