مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 156- المقيم يدخل فِي صَلاَةِ الْمُسَافِرِ. · حديث 3880
3880- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ : أَقَمْت مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْفَتْحِ بِمَكَّةَ ، فَأَقَامَ ثَمَانِ عَشْرَةَ لَيْلَةً لاَ يُصَلِّي إِلاَّ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ يَقُولُ لأَهْلِ الْبَلَدِ : صَلُّوا أَرْبَعًا ، فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فتح مکہ والے سال مکہ میں قیام پذ یرر ہا ، آپ نے اٹھار ہ را تیں وہاں قیام فرمایا۔ اس دوران آپ دو رکعات نماز پڑھاتے اور پھر سلام پھیر کر مکہ والوں سے کہتے تھے کہ اپنی چاررکعات پوری کر لو ہم مسافرلوگ ہیں ۔
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 156. The resident enters into the prayer room. · Hadith 3880
