مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 48- فيمن كان عَلَيْهِ شَيْءٌ مِنْ رَمَضَانَ ، فَتَطَوَّعَ فَهُوَ قَضَاؤهُ. · حديث 9382
9382- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : إذَا كَانَ عَلَى الرَّجُلِ قَضَاءٌ مِنْ رَمَضَانَ فَتَطَوَّعَ ، فَهُوَ قَضَاؤُهُ ، وَإِنْ لَمْ يُرِدْهُ.
حضرت مجاہد فرماتےہیں کہ اگر کسی شخص پر رمضان کی قضاء ہو اور وہ نفلی روزہ رکھ لے تو یہ اس کی قضاء کا روزہ ہو گا، خواہ وہ اس کا ارادہ نہ کرے۔
مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 48 - If a person has something from Ramadan, then he will volunteer, so he will make up for it. · Hadith 9382
