مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 19- في أدنى مَا يُجْزِئُ أَنْ يَكون مِنَ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ. · حديث 2592
2592- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الْجَعْدِ ، رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ، عَنِ ابْنَةٍ لِسَعْدٍ ؛ أَنَّهَا كَانَتْ تُفْرِطُ فِي الرُّكُوع تُطَأْطؤًا مُنكَرَاً ، فَقَالَ لَهَا سَعْدٌ : إنَّمَا يَكْفِيك إذَا وَضَعْت يَدَيْك عَلَى رُكْبَتَيْك.
ایک مدنی شخض بتاتے ہیں کہ حضرت سعد کی صاحبزادی رکوع میں حد سے زیادہ جھکنے کی عجیب کوشش کیا کرتی تھیں۔ حضرت سعد رضی اللہ تعالی عنہ نے ان سے فرمایا کہ تمہارے لئے اتنا کافی ہے کہ تم اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھ دو۔
ابْنَةٍ لِسَعْدٍ أَنَّهَا كَانَتْ تُفْرِطُ فِي الرُّكُوع تُطَأْطؤًا مُنكَرَاً ← الْجَعْدِ، رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 19- At the minimum, it is sufficient for him to kneel and prostrate. · Hadith 2592
