مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 183- فِي الرَّجُلِ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ ، فَيَقَعُ مِنْهَا شَعَرَاتٌ. · حديث 14107
14107- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، قَالَ : سَأَلْتُ مُجَاهِدًا ، وَعَطَاءً عَنِ الْمُحْرِمِ يَتَوَضَّأُ فَتَقَعُ الشَّعَرَاتُ ؟ فَقَالاَ : لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ.
حضرت عمر بن ذررحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا کہ اگر محرم وضو کرے اور داڑھی کو خلال کرنے کی وجہ سے اس کے کچھ بال گر جائیں تو آپ دونوں نے فر مایا:اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
الْمُحْرِمِ يَتَوَضَّأُ فَتَقَعُ الشَّعَرَاتُ فَقَالاَ لَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ. ← سَأَلْتُ مُجَاهِدًا وَعَطَاءً ← عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 183. In a man, he touches his life while he is forbidden, and hairs will fall from it. · Hadith 14107
