مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 67- مَنْ حَلَفَ أَنْ لاَ يَأْكُلُ لَحْمًا أَيَأْكُلُ شَحْمًا ؟. · حديث 12648
12648- حدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : إذَا حَلَفَ عَلَى اللَّبَنِ فَلاَ يَأْكُلَ الزُّبْدَ ، فَإِنَّهُ مِنَ اللَّبَنِ ، وَإِذَا حَلَفَ عَلَى الزُّبْدِ فَلْيَأْكُلَ اللَّبَنَ ، وَإِذَا حَلَفَ عَلَى اللَّحْمِ فَلاَ يَأْكُلَ الشَّحْمَ ، وَإِذَا حَلَفَ عَلَى الشَّحْمِ فَلْيَأْكُلَ اللَّحْمَ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص دودھ نہ پینے کی قسم اٹھائےتو وہ مکھن بھی نہیں کھائےگا کیونکہ وہ بھی دودھ سے بنتا ہے اور جوشخص مکھن نہ کھانے کی قسم اٹھائےوہ دودھ نہیں پیئے گا ، اور جوشخص گوشت نہ کھانے کی قسم اٹھائےتو وہ چر بی بھی نہیں کھائےگا اور جو چر بی نہ کھانے کی قسم اٹھائےوہ گوشت کھا سکتا ہے۔
إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 67- Who swears by not eating meat, or does it eat meat? · Hadith 12648
