مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 100- مَنْ كَانَ يَرَى أَنْ يُعَجِّلَ الْمَغْرِبَ. · حديث 3338
3338- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عن حميد ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، ثُمَّ نَأْتِي بَنِي سَلِمَةَ ، وَأَحَدُنَا يَرَى مَوْقِعَ نَبْلِه.
حضرت انس فرماتے ہیں کہ ہم نبی پاک ﷺ کی مسجد میں مغرب کی نماز ادا کیا کرتے تھے ، پھر ہم بنو سلمہ میں آجاتے اورہم ایک تیر پھینکنے کی مسافت تک کی جگہ کو دیکھ سکتے تھے۔
أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 100- Who would have seen that Morocco would hasten. · Hadith 3338
