مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 330- فِي الرَّجُلِ يَغْتَسِلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، ثُمَّ يُحْدِثُ ، أَيُجْزِئُهُ الْغُسْلُ ؟. · حديث 5085
5085- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ : كَانُوا يُحِبُّونَ لِمَنَ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَنْ لاَ يَكُونَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ حَدَثٌ ، قَالَ : وَكَانُوا يَقُولُونَ : إِذَا أَحْدَثَ بَعْدَ الْغُسْلِ ، عَادَ إِلَى حَالِهِ الَّتِي كَانَ عَلَيْهَا قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ.
حضرت ابراہیم تیمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جمعہ کے غسل اور جمعہ کی نماز کے درمیان کوئی حدث نہ ہو ۔ وہ فرمایا کر تے تھے کہ اگر کسی شخص کو جمعہ کے دن غسل کرنے کے بعد پھر حدث لاحق ہو جائے تو وہ اس حالت پر لوٹ آتا ہے جس پر وہ غسل سے پہلے تھا۔
إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← العوام ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 330- In a man, he does ghusl on Friday, then it happens, can he do ghusl? · Hadith 5085
