مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 733- من سماها الْعَتَمَةَ. · حديث 8167
8167- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ السَّكُونِيِّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ مُعَاذٍ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، قَالَ : بَقَيْنَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي صَلاَةِ الْعِشَاءِ فَخَرَجَ عَلَيْنَا فَقَالَ : أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلاَة ، فَقَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الأَمَمِ ، وَلَمْ تُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ.
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم نے ایک روز عشاء کی نماز کے لئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تشریف آوری کا بہت انتظار کیا لیکن آپ نے اتنی دیر کر دی کہ ایک آدمی کہنے لگا کہ آپ تشریف نہیں لائیں گے۔ اتنے میں آپ تشریف لائے تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! ہمارا خیال تھا کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں اور اب تشریف نہیں لائیں گے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اس نماز کو اندھیرے میں پڑھا کرو کیونکہ تمہیں ساری امتوں پراس نماز کی وجہ سے فضیلت دی گئی ہے تم سے پہلی امتیں یہ نماز نہیں پڑھی تھیں۔
بَقَيْنَا رَسُولُ اللهِ فِي صَلاَةِ الْعِشَاءِ فَخَرَجَ عَلَيْنَا ← مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدِ السَّكُونِيِّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ مُعَاذٍ ← رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ، ← حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 733- Whoever calls it darkness · Hadith 8167
