مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 162- مَنْ كَانَ يُعِيدُ الْوُضُوءَ وَالصَّلاَةَ. · حديث 3938
3938- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ ، فَجَاءَ رَجُلٌ ضَرِيرُ الْبَصَرِ ، فَوَقَعَ فِي بِئْرٍ فِي الْمَسْجِدِ ، فَضَحِكَ بَعْضُ أَصْحَابِهِ ، فَلَمَّا أنْصَرَفَ أَمَرَ مَنْ ضَحِكَ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَالصَّلاَةَ.
حضرت ابوالعالیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کونماز پڑ ھار ہے تھے کہ ایک نا بینا آدمی آیا اور مسجد کے کنویں میں گر گیا۔ اس پر کچھ لوگ ہنسنے لگے ، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے انہیں حکم دیا کہ وضو بھی دوبارہ کریں اور نمازبھی دوبارہ پڑھیں۔
أَبِي الْعَالِيَةِ ← أَبِي هَاشِمٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 162- Who used to restore ablution and prayer? · Hadith 3938
