مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 264- فِي رَجُلٍ أَصَابَ صَيْدًا فَأَهْدَى شَاةً. · حديث 14627
14627- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَاهُ رَجُلٌ ، فَقَالَ : إنِّي أَهْدَيْتُ بَدَنَةً ، وَإِنِّي أَضْلَلْتهَا بِالطَّرِيقِ ، فَهَلْ تُجْزِئُ عَنِّي ؟ قَالَ : إِنْ كَانَتْ فِي نَذْرٍ ، أَوْ فِي كَفَّارَةٍ فَوَافِ بِهَا الْبَيْتَ ، فَلاَ إِخَالُكَ وَافَيْتَ بِهَا ، وَإِنْ كَانَتْ تَطَوُّعًا أَجْزَأَتْ عَنْكَ ، قَالَ : قُلْتُ : فِيهِ وَلَوْ شَاةً ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت عبد الرحمٰن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا، ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے اونٹ کی ہدی بھیجی تھی ، میں نے اس کو راستے میں گم کر دیا، تو کیا وہ اونٹ میری طرف سے کافی ہو جائےگا ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے ارشادفر مایا کہ اگروہ نذریا کفارہ کی تھی تو پھر اس کو پورا کر بیت اللہ میں وہ تیری طرف سے پوری ادا نہ ہوئی ، اور اگر وہ نفل قربانی تھی ۔ پھراداہوگئی ۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اس میں اگر چہ بکری ہو؟ آپ رضی اللہ عنہ نے ارشادفر مایا ہاں اگر چہ بکری ہی ہو۔
كنت عند ابن عباس فأتاه رجل ← أَبِيهِ ← عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 264- In a man who caught a hunter, he gave a sheep. · Hadith 14627
