مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 157- المستحاضة كيف تَصْنَعُ ؟ · حديث 1353
1353- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : جَاءَتْ فَاطِمَةُ ابْنَةُ أَبِي حُبَيْشٍ إلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ فَلاَ أَطْهُرُ ، أَفَأَدَعُ الصَّلاَةَ ؟ قَالَ : لاَ ، إنَّمَا ذَلِكَ عِرْقٌ وَلَيْسَ بِالْحَيْضَةِ ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلاَةَ ، فَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْك الدَّمَ وَصَلِّي.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ فاطمہ بنت ابی حبیش نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ میں ایک مستحاضہ عورت ہوں اور میں پاک نہیں ہوتی تو کیا میں نماز چھوڑ دوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ا یک رگ کا خون ہے یہ حیض نہیں جب تمہیں حیض آئےتو نماز چھوڑ دواور جب حیض چلا جائےتو خون دھوکر نماز پڑھو۔
جَاءَتْ فَاطِمَةُ ابْنَةُ أَبِي حُبَيْشٍ إلَى النَّبِيِّ فَقَالَتْ ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 157- Istidhah, how is it manufactured? · Hadith 1353
