مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 93- في الرجل يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ وَيَشْتَرِطُ عَلَيْهَا مَا قَسَمْت لَكَ من شيء فِي لَيْلٍ ، أَوْ نَهَارٍ. · حديث 16824
16824- حَدَّثَنَا جَرِيرٍ , عَنْ مُطَرِّفٍ , عَنِ الْحَكَمِ وَحَمَّادٍ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَشَرَطَ لَهَا : مَا قَسَمْتُ لَكَ مِنْ لَيْلٍ ، أَوْ نَهَارٍ رَضِيتِ بِهِ ، قالا : هَذَا شَرْطٌ فَاسِدٌ.
حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یارات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا ۔ اور عورت اس پر راضی ہوتو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ شرط فاسد ہے۔
مُطَرِّفٍ ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 93- In a man marries a woman, and it is stipulated that what she swore to you in night or day. · Hadith 16824
