مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 46 - فِي الرَّجُل يَحْلِفُ بِالطَّلاَقِ فَيَبْدَأُ بِهِ. · حديث 18318
18318- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : قَالَ شُرَيْحٌ : إذَا بَدَأَ بِالطَّلاَقِ وَالْعَتَاقُ قَبْلَ الْمَثنويَّة وَقَعَ الطَّلاَقُ وَالْعَتَاقُ ، حَنِثَ ، أَوْ لَمْ يَحْنَثْ. وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ : إذَا لَمْ يَحْنَثْ لَمْ يَقَعْ عَلَيْه.
حضرت شریح رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے طلاق یا عتاق کا تذکرہ کر کے ان شاء اللہ کہا تو طلاق اور عتاق واقع ہو جائیں گے ، خواہ وہ قسم توڑ دے یا باقی رکھے ۔ اور حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے قسم نہیں توڑی تو پھر واقع نہیں ہو ں گے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 46 - In a man swears an oath of divorce, and he begins with him. · Hadith 18318
