مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 140- من قَالَ فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلاَثًا : لَهَا النَّفَقَةُ. · حديث 18976
18976- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِِ , عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ , عَنْ عُمَرَ قَالَ : لاَ نجيز قَوْلُ الْمَرْأَةِ فِي دِينِ اللهِ ، الْمُطَلَّقَةُ ثَلاَثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ ، زَادَ ابْنُ فُضَيْلٍ : وَقَالَتْ عَائِشَةُ : مَا لَهَا فِي أَنْ تَذْكُرَ هَذَا خَيْرٌ.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے دین میں عورت کے قول کو جاری نہیں کرتے (یہ حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہ کے قول پر تعریض ہے)تین طلاقیں دی گئی عورت کےلیے خاوند پر رہائش اور نفقہ واجب ہو گا،حضرت ابن فضیل رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہےکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ عورت کے لیئے اس بات میں خیر نہیں کہ وہ اس کا تزکرہ کرے۔
عَائِشَةُ مَا لَهَا فِي أَنْ تَذْكُرَ هَذَا خَيْرٌ. ← النَّفَقَةُ زَادَ ابْنُ فُضَيْلٍ ← لاَ نجيز قَوْلُ الْمَرْأَةِ فِي دِينِ اللهِ الْمُطَلَّقَةُ ثَلاَثًا لَهَا السُّكْنَى ← عُمَرَ، ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 140- He said three times in al-Mutlaqah: It has alimony. · Hadith 18976
