مصنف ابن أبي شيبة · 2-الهمزة مع الفاء ‹ 25- فِي الرَّجُلِ يَكُونُ وَحْدَهُ فَيُؤَذِّنُ أَوْ يُقِيمُ · حديث 2290
2290- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ : أَيُّمَا رَجُلٍ خَرَجَ إِلَى أَرْضِ قِيًّ ، فَحَضَرَتِ الصَّلاَةُ ، فَلْيَتَخَيَّرْ أَطْيَبَ الْبِقَاعِ وَأَنْظَفَهَا ، فَإِنَّ كُلَّ بُقْعَةٍ تُحِبُّ أَنْ يُذْكَرَ اللَّهُ فِيهَا ، فَإِنْ شَاءَ أَذَّنَ وَأَقَامَ ، وَإِنْ شَاءَ أَقَامَ إِقَامَةً وَاحِدَةً وَصَلَّى.
حضرت عاصم بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشادفر مایا کہ اگر آدمی کسی ویران جگہ میں ہو اور نماز کا وقت ہو جائےتو زمین کا کوئی صاف اور پاکیز ہ حصہ منتخب کرے۔ کیونکہ زمین کا ہر ٹکڑا چاہتا ہے کہ اس پر اللہ کا ذکر کیا جائے۔ اب اگر وہ چا ہے تو اذ ان اورا قامت کہے اورا گر چا ہے تو صرف اقامت کہہ کر نماز پڑھ لے۔
عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 2- Al-Hamzah with Faa'a › 25- In a man alone he will be given the call to prayer or stay · Hadith 2290
