مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 149- من رخَّص فِي الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ. · حديث 3769
3769- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ جَوَّاب بْنِ عُبَيْدِ اللهِ التَّيْمِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ شَرِيكٍ التَّيْمِيُّ أَبُو إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : سَأَلْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ عَنِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ ؟ فَقَالَ لِي : اقْرَأْ ، قُلْتُ : وَإِنْ كُنْتُ خَلْفَك ؟ قَالَ : وَإِنْ كُنْتَ خَلْفِي ، قَلْت : وَإِنْ قَرَأْتَ ؟ قَالَ : وَإِنْ قَرَأْتُ.
حضرت یزید بن شریک تیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب سے امام کے پیچھے قراءت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ امام کے پیچھے قراءت کرو ۔ میں نے عرض کیا اگر آپ کے پیچھے نماز پڑھوں پھر بھی؟ انہوں نے فرمایا میرے پیچھے نماز پڑھو پھر بھی ۔ میں نے کہا اگر آپ قراءت کر یں پھر بھی؟ انہوں نے فرمایا ہاں ، پھر بھی ۔
وَإِنْ ← وَإِنْ كُنْتَ خَلْفِي قَلْت وَإِنْ ← الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ فَقَالَ لِي اقْرَأْ قُلْتُ وَإِنْ كُنْتُ خَلْفَك ← سَأَلْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← يَزِيدُ بْنُ شَرِيكٍ التَّيْمِيُّ أَبُو إبْرَاهِيمَ ← جَوَّاب بْنِ عُبَيْدِ اللهِ التَّيْمِيِّ ← الشَّيْبَانِيِّ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 149- Whoever is licensed to read is behind the imam. · Hadith 3769
