مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 39- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُخْرِجُ زَكَاةَ أَرْضِهِ ، وَقَدْ أَنْفَقَ فِي الْبذرِ ، وَالْبَقَرِ. · حديث 10191
10191- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ ، قَالَ : كَانَ عَطَاءٌ يَقُولُ : فِي الزَّرْعِ إذَا أَعْطَى صَاحِبُهُ أَجْرَ الْحَصَّادِينَ ، وَالَّذِينَ يَذرَّونَ ، هَلْ عَلَيْهِ فِيمَا أَعْطَاهُمْ صَدَقَةٌ ؟ قَالَ : لاَ ، إنَّمَا الصَّدَقَةُ فِيمَا حَصَلَ فِي يَدِك.
حضرت حبیب بن معلم فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء فرمایا کرتے تھے کہ کھیتی کا مالک جب بیج ڈالنے والے اور کھیتی کا دیگر کام کرنے والوں کو اجرت دیتا ہے تو کیا اس اجرت پر بھی زکوٰۃ آئے گی؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ نہیں ، زکوٰۃ تو اس پر ہے جو تیرے ہاتھ میں باقی بچا ہے( منافع ہے)
كَانَ عَطَاءٌ ← حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 39- What they said in a man pay zakat on his land, and he was spent on sowing and on cows. · Hadith 10191
