مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 211- فِي حُرْمَةِ الْبَيْتِ وَتَعْظِيمِهِ. · حديث 14289
14289- حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، وَابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَابِطٍ ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لاَ تَزَالُ هَذِهِ الأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَظَّمُوا هَذِهِ الْحُرْمَةَ حَقَّ تَعْظِيمِهَا ، فَإِذَا ضَيَّعُوا ذَلِكَ هَلَكُوا.
حضرت عیاش بن ابور بیعہ المخز ومی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: یہ امت ہمیشہ خیر پر رہے گی جب تک کہ یہ لوگ بیت اللہ کی تعظیم کا حق ادا کرتے رہیں گے اور جب انھوں نے اس کے حق اور عظمت کو ضائع کر دیا تو یہ لوگ ہلاک ہو جائیں گے۔
عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيِّ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَابْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 211- On the sanctity of the home and its glorification. · Hadith 14289
