مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 774- مَنْ قَالَ لاَ يُجْزيهِ حَتَّى يَتَشَهَّدَ أَوْ يَجْلِسَ. · حديث 8562
8562- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إذَا رَعَفَ بَعْدَ مَا يَفْرُغُ مِنَ السَّجْدَةِ الأَخِرَةِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ وَلْيَرْجِعْ فَلْيَتَشَهَّدْ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ ، فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَأْنَفَ الصَّلاَة.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آخری سجدہ کرنے کے بعد کسی کی نکسیر پھوٹ گئی تو وہ جائے اور وضو کر کے آئے ، پھر آ کر اگر اس نے کسی سی بات نہ کی ہو تو تشہد پڑھے ، اور اگر کسی سے بات کر لی تو دوبارہ نماز پڑھے ۔
الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 774- Whoever says he will not be rewarded until he testifies or sits down. · Hadith 8562
