مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 110- في الرجل يَجِيءُ وَقَدْ وَضَعُوا الْجِنَازَةَ يَنْتَظِرُ. · حديث 11702
11702- حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ فِي الْقَوْمِ يَصُفُونَ على الْجِنَازَةَ فَيَجِيءُ الرَّجُلُ يَنْتَظِرُونَهُ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ.
حضرت عثمان بن غیاث رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا لوگوں نے جنازے کے لیے صفیں باندھ رکھی تھیں، ایک شخص کے آنے کا انتظار وہ کر سکتے ہیں؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔
لاَ بَأْسَ. ← فِي الْقَوْمِ يَصُفُونَ على الْجِنَازَةَ فَيَجِيءُ الرَّجُلُ يَنْتَظِرُونَهُ ← الْحَسَنِ، ← عُثْمَانُ بْنُ غِيَاثٍ ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 110- In the man comes, they have put the funeral, waiting. · Hadith 11702
