مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 210- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَحْلِفُ بِالطَّلاَقِ : لَيَضْرِبَنَّ غُلاَمه ، أَوْ لَيَتَزَوَّجَنَّ عَلَى امْرَأَتِهِ ، فَيَمُوتُ قَبْلَ أَنْ يَفْعَلَ. · حديث 19407
19407- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ بِشْرٍ بْنِ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : هِيَ طَالِقٌ إِنْ لَمْ يَتَزَوَّجْ عَلَيْهَا ، قَالَ : هِيَ امْرَأَتُهُ حَتَّى يَتَزَوَّجَ ، فَإِنْ مَاتَ وَاحِدٌ مِنْهُمَا فَلاَ مِيرَاثَ بَيْنَهُمَا.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر وہ اس کے ہوتے ہوئے کسی اور عورت سے شادی نہ کرے تو اسے طلاق ہے ۔اس صورت میں جب یہ شادی کرلے تو اسے طلاق نہیں ہو گی۔اگر دونوں میں سے کوئی ایک مرگیا تو ایک دوسرے کی میراث میں حصہ دار نہیں ہو نگے۔
هِيَ امْرَأَتُهُ حَتَّى يَتَزَوَّجَ فَإِنْ مَاتَ وَاحِدٌ مِنْهُمَا فَلاَ مِيرَاثَ بَيْنَهُمَا. ← لاِمْرَأَتِهِ هِيَ طَالِقٌ إِنْ لَمْ يَتَزَوَّجْ عَلَيْهَا ← الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ ← بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 210 - What they said in a man swears by divorce: that his boy will be beaten, or they will marry his wife, and he will die before he dies. · Hadith 19407
