مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 228- فِي السِّرْقَيْنِ يُصِيبُ الْخُفَّ وَالثَّوْبَ · حديث 2026
2026- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ زُبَيْدٍ ، وَالأَعْمَشِ ، قَالاَ : كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَنْتَهِي إِلَى بَابِ الْمَسْجِدِ فِي نَعْلَيْهِ ، أَوْ فِي خُفَّيْهِ السِّرْقَيْنُ ، فَيَمْسَحُهُمَا ثُمَّ يَدْخُلُ فَيُصَلِّي.
حضرت زبید اورحضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مسجد کے دروازے پر پہنچتے اوران کے جوتوں یا موزوں پرلید وغیر ہ لگی ہوتی تو اسے صاف کر کے مسجد میں داخل ہوتے ۔
زُبَيْدٍ وَالأَعْمَشِ ← لَيْثٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 228- In both thieves, it affects wear and tear · Hadith 2026
