مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 200- من قَالَ عَلَى الْغَائِبِ نَفَقَةٌ فَإِنْ بَعَثَ وَإِلاَّ طَلَّقَ. · حديث 19358
19358- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ : حدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ , عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : كَتَبَ عُمَرُ إلَى أُمَرَاءِ الأَجْنَادِ فِيمَنْ غَابَ عَنْ نِسَائِهِ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ يَأَمَرَهُمْ أَنْ يَرْجِعُوا إلَى نِسَائِهِمْ ، إمَّا أَنْ يُفَارِقُوا , وَإِمَّا أَنْ يَبْعَثُوا بِالنَّفَقَةِ , فَمَنْ فَارَقَ مِنْهُمْ فَلْيَبْعَثْ بِنَفَقَةِ مَا تَرَكَ.
حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مختلف علاقوں کی طرف روانہ کردہ لشکروں کے سپہ سالاروں کو حکم لکھا تھا کہ جو لوگ اپنی بیویوں سے دور ہیں انہیں حکم دو کہ اپنی بیویوں کے پاس لوٹ جائیں ۔یا تو انہیں چھوڑ دیں یا انہیں نفقہ بھیجیں۔جو اپنی بیوی کو چھوڑنا چاہتا ہے وہ اس نفقے کو بھی بھیجے جواب تک نہیں بھیجا ہے۔
عُمَرُ إلَى أُمَرَاءِ الأَجْنَادِ فِيمَنْ غَابَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 200- He who says that he is absent will pay the expense, but he will send or else be divorced. · Hadith 19358
