مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 36- في الميت يُحْشَى دُبُرُهُ وَمَا يَخَافُونَ مِنْهُ. · حديث 11136
11136- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُبَارَكٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : قُلْتُ أَحْشُو الْكُرْسُفَ ؟ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ لأَنْ لاَ يَتَفَجَّرَ مِنْهُ شَيْءٌ ، قَالَ نَعَمْ.
حضرت ابن جریج رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت کیا : اس پر روئی رکھ دیں؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: ہاں، میں نے عرض کیا ، یہ اس وجہ سے ہے تاکہ اس میں سے کوئی (گندگی) نہ نکلے ؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہاں۔
نَعَمْ ← نَعَمْ قُلْتُ لأَنْ لاَ يَتَفَجَّرَ مِنْهُ شَيْءٌ ← قُلْتُ أَحْشُو الْكُرْسُفَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 36- In the dead, his anus is stuffed and what they fear. · Hadith 11136
