مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 342- الْمَرْأَةُ تَشْهَدُ الْجُمُعَةَ ، أَتُجْزِئُهَا صَلاَةُ الإِمَام ؟. · حديث 5197
5197- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ نَجِيحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ جَدَّتِهِ ، قَالَتْ : قَالَ لَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ : إِذَا صَلَّيْتُنَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مَعَ الإِمَامِ ، فَصَلِّينَ بِصَلاَتِهِ ، وَإذَا صَلَّيْتُنَّ فِي بُيُوتِكُنَّ فَصَلِّينَ أَرْبَعًا.
حضرت عبداللہ بن معدان کی دادی کہتی ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ہم عورتوں سے فرمایا کہ اگر تم جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے آؤ تو امام کے ساتھ اسی کی نماز پڑھو اور اگر گھرمیں نماز پڑھو تو چاررکعتیں پڑھو۔
جَدَّتِہٖ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعْدَانَ ← مُسْلِمِ بْنِ نَجِيحٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 342 - A woman attends the Friday prayer, is it divided by the prayer of the Imam? · Hadith 5197
