مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 287- فِي الرَّجُلِ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ ، وَيَنْسَى أَنْ يُصَلِّيَ الرَّكْعَتَيْنِ. · حديث 14778
14778- حدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، وَطَاوُسٍ ؛ فِي الرَّجُلِ يَنْسَى الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ لِلطَّوَافِ الْوَاجِبِ ، قَالاَ : إِنْ صَلَّى بَعْدَهَا صَلاَةً أَجْزَأَهُ ذَلِكَ ، وَإِنْ صَلَّى فِي أَدْنَى الْحَرَمِ وَأَقْصَاهُ أَجْزَأَهُ ، وَإِنْ لَمْ يُصَلِّ حَتَّى يَخْرُجَ مِنَ الْحَرَمِ أَهْرَاقَ دَمًا.
حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت طاؤس رحمتہ اللہ علیہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جوطواف واجب کے بعد دورکعتیں ادا کرنا بھول جائے،فرماتے ہیں کہ اگر اس کے بعد وہ کوئی نماز ادا کر لے تو اس کی طرف سے کافی ہو جائےگا ،اگرچہ وہ حرم کے بالکل قریب ادا کرے یا کچھ دور ادا کرے اور اگر وہ نماز ادا کیے بغیر حرم سے باہر نکل گیا تو پھر اس کوقربانی کرنا پڑے گی ۔
مُجَاهِدٍ وَطَاوُسٍ فِي الرَّجُلِ يَنْسَى الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ لِلطَّوَافِ الْوَاجِبِ ← لَيْثٌ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 287. In a man circling the house, and he forgets to pray the two rak'ahs. · Hadith 14778
