مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 476- فِي إِمَامَةِ الأَعْمَى ، مَنْ رَخَّصَ فِيهِ. · حديث 6114
6114- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى بَدْرٍ ، فَاسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ عَلَى الْمَدِينَةِ ، فَكَانَ يَؤُمُّهُمْ وَهُوَ أَعْمَى.
حضرت شعبی فرماتےہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بدر کی طرف تشریف لے گئے تو حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کو مدینہ میں اپنا نائب بنا گئے ۔ وہ نابینا ہونے کے باوجود نماز پڑھایا کرتے تھے۔
الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 476- In the imamate of the blind person, who is licensed to do so. · Hadith 6114
