مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 135- مَنْ رَخَّصَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ وَلاَ يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ. · حديث 13748
13748- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَفْصَةَ ، قَالَ : طُفْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَكَانَ إِذَا مَرَّ بِالْحَجَرِ الْتَفَتَ إلَيْهِ ، وَلَمْ يَسْتَلِمْهُ.
حضرت ابن ابو حفصہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا ، آ پ رحمتہ اللہ علیہ جب بھی حجر اسود کے پاس سے گزرتے تو اس کی طرف صرف متوجہ ہوتے لیکن استلام نہ فرماتے۔
ابْنِ أَبِي حَفْصَةَ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 135- If a person is permitted to go around the house and not to take over the stone. · Hadith 13748
