مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 26- في الوضوء بِالنَّبِيذِ. · حديث 264
264- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِى فَزَارَةَ ، عَنْ أَبِى زَيْدٍ ، مَوْلَى عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهُ لَيْلَةَ الْجِنِّ : عِنْدَكَ طَهُورٌ ؟ قَالَ : لاَ ، إِلاَّ شَيْءٌ مِنْ نَبِيذٍ فِي إدَاوَةٍ ، فَقَالَ : تَمْرَةٌ طَيِّبَةٌ ، وَمَاءٌ طَهُورٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لیلۃ الجن میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ کیا تمہارے پاس وضو کے لئے پانی ہے؟ میں نے عرض کیا کہ میرے پاس ایک برتن میں نبیذ ہے اس کے سوا کچھ نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا’’کھجور پاکیزہ ہے اور اس کا پانی پاک ہے‘‘
ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أبي زيد مولى عمرو بن حريث ← أَبِي فَزَارَةَ ← أَبِيهِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 26- In ablution by discard. · Hadith 264
