مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 18- الرجل يطلق الْمَرْأَةَ فَيَتَزَوَّجُهَا عَبْدٌ بِغَيْرِ إذْنِ مَوْلاَهُ. · حديث 16301
16301- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا عَبْدٌ بِغَيْرِ إذْنِ مَوَالِيهِ فَدَخَلَ بِهَا ، قَالَ الْحَسَنُ : لَيْسَ بِزَوْجٍ.
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے اور کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کر لے اور شرعی ملاقات بھی کر لے تو کیا وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہو جائے گی؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ یہ اس کا خاوند نہیں ہے ۔یعنی وہ پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں ہوگی۔
الْحَسَنُ لَيْسَ بِزَوْجٍ. ← إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا عَبْدٌ بِغَيْرِ إذْنِ مَوَالِيهِ فَدَخَلَ بِهَا ← الْحَسَنِ، ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 18- A man divorces a woman, so a servant will marry her without his permission. · Hadith 16301
