مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 65- في القوم يَشْهَدُونَ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلاَلِ أَنَّهُمْ رَأَوْهُ فِي الْيَوْمِ الْمَاضِي ، مَا يُصْنَعُ ؟ · حديث 9554
9554- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنِ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ أَبِي عُمَيْرٍ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عُمُومَتِي مِنَ الأَنْصَارِ قَالُوا : أُغمِيَ عَلَيْنَا هِلاَلُ شَوَّالٍ ، فَأَصْبَحْنَا صِياماً ، فَجَاءَ رَكْبٌ آخِرَ النَّهَارِ ، فَشَهِدُوا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُمْ رَأَوُا الْهِلاَلَ بِالأَمْسِ ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم النَّاسَ أَنْ يُفْطِرُوا ، وَيَخْرُجُوا إلَى عِيدِهِمْ مِنَ الْغَدِ.
حضرت ابو عمیر بن انس کہتے ہیں کہ مجھ سے میرے ایک انصاری چچا نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ شوال کا چاند رات کو ہمیں نظر نہ آیا اور ہم نے اگلے دن کا روزہ رکھ لیا۔ دن کے آخری حصے میں کچھ گھڑ سوار آئے اور انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گواہی دی کہ ہم نے گذشتہ کل چاند دیکھ لیا تھا۔ آپ نے لوگوں کو روزہ توڑنے کا حکم دیا ۔ اور فرمایا کہ آئندہ کل لوگ عید کی نماز کے لئے عید گاہ آجائیں۔
عمُومَتِي مِنَ الأَنْصَارِ ← أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 65- In the people they testify to see the crescent moon that they saw it last day, what is it made? · Hadith 9554
