مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 289- الرجل يذكر صَلاَةً عَلَيْهِ وَهُوَ فِي أُخْرَى. · حديث 4792
4792- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ (ح) وَعَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالاَ : إذَا كُنْتَ فِي صَلاَةِ الْعَصْرِ ، فَذَكَرْت أَنَّك لَمْ تُصَلِّ الظُّهْرَ ، فَانْصَرِفْ فَصَلِّ الظُّهْرَ ، ثُمَّ صَلِّ الْعَصْرَ.
حضرت عامر اور حضرت ا براہیم فرماتے ہیں کہ جب تم عصر کی نماز پڑھ رہے ہو اور یاد آجائے کہ ابھی تم نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی تو نامز توڑ دو اور پہلے ظہر کی نماز پڑھو پھر عصر کی ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← عَامِرٍ، ← جَابِرٍ ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 289- The man mentions prayers upon him while he is in another. · Hadith 4792
