مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 90- يُصَلِّي وَهُوَ مُضْطَبِعٌ. · حديث 3225
3225- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ خَالِدٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ أَبَا قِلاَبَةَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ وَمِلْحَفَةٌ غَسِيلَةٌ وَهُوَ يُصَلِّي مُضْطَبِعًا قَدْ أَخْرَجَ يَدَهُ الْيُمْنَى.
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ کو دیکھا کہ ان پر ایک جبہ تھا اور ایک دھلا ہوا کپڑا تھا، انہوں نے چادر کو احرام کی طرح لیا ہوا تھا اور دایا ں ہاتھ اس سے باہر نکال رکھا تھا۔
خَالِدٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 90- He prays while he is lying down. · Hadith 3225
