مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 25- فِي الْمُصَدِّقِ ، مَا يَصْنَعُ بِالْغَنَمِ. · حديث 10081
10081- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ : فِي أَيِّ الْمَالِ صَدَقَةٌ ؟ فَقَالَ : فِي الثُّلُثِ الأَوْسَطِ ، فَإِذَا أَتَاك الْمُصَدِّقُ فَأَخْرِجْ لَهُ الْجَذَعَةَ وَالثَّنِيَّةَ.
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ بنو ثقیف کے ایک شخص نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کونسے مال کی زکوٰۃ ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ درمیانے مال کے تہائی میں ، جب تمہارے پاس زکوٰۃ وصول کرنے والا آئے تو اسکے لئے جذعہ اور ثنیہ جانور نکال دو۔
سَأَلْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ فِي أَيِّ الْمَالِ صَدَقَةٌ ← رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 25- In the believer, what is done with sheep. · Hadith 10081
