مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 35- في القطن يُوضَعُ عَلَى وَجْهِ الْمَيِّتِ. · حديث 11134
11134- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ : كَانَ أَيُّوبُ بَعْدَ مَا يَفْرُغُ مِنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ يُطَبِّقُ وَجْهَهُ بِقُطْنَةٍ وَكَانَ مُحَمَّدٌ لاَ يَفْعَلُ ذَلِكَ.
حضرت ھشام رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ایوب رحمۃ اللہ علیہ جب میت کو غسل دے کر فارغ ہوتے تو چہرے کو روئی سے بند کر دیتے ، اور حضرت محمد رحمۃ اللہ علیہ اس طرح نہ کرتے ۔
هِشَامٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 35- In cotton, it is placed on the face of the dead. · Hadith 11134
