مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 6- في التعويذ كَيْفَ هُوَ ؟ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ ، أَوْ بَعْدَهَا؟. · حديث 2470
2470- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ : افْتَتَحَ عُمَرُ الصَّلاَةَ ، ثُمَّ كَبَّرَ ، ثُمَّ قَالَ : سُبْحَانَك اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، وَتَبَارَكَ اسْمُك وَتَعَالَى جَدُّك ، وَلاَ إلَهَ غَيْرُك ، أَعُوذُ بِاَللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.
حضرت اسودفر ماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب نماز شروع کرتے تو اللہ ا کبر کہتے اور پھر یہ کلمات کہا کرتے تھے(ترجمہ اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرانام با برکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبودنہیں ۔اس کے بعد آپ تعوذ پڑھتے پھر سورۂ فاتحہ کی تلاوت فرماتے ۔
افْتَتَحَ عُمَرُ الصَّلاَةَ ثُمَّ كَبَّرَ ثُمَّ ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 6- In talisman, how is he? Before reading, or after it? · Hadith 2470
