مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 31- في المرجومة تُغَسَّلُ أَمْ لاَ. · حديث 11123
11123- حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ لَمَّا رَجَمَ عَلِيٌّ شُرَاحَةَ جَاءَتْ هَمْدَانُ إلَى عَلِيٍّ فَقَالُوا : كَيْفَ يُصْنَعُ بِهَا ، فَقَالَ : اصْنَعُوا بِهَا كَمَا تَصْنَعُونَ بِنِسَائِكُمْ إذَا مُتْنَ فِي بُيُوتِهِنَّ.
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شراحہ کا رجم کیا تو ھمدان حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا : اس کو کس طرح دفن کریں؟ (اس کے ساتھ کیا معاملہ کریں؟) آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا عورت جب گھر میں فوت ہو جائے اس کے ساتھ جو معاملہ کیا جاتا ہے اس کے ساتھ بھی وہی معاملہ برتو۔
كَيْفَ يُصْنَعُ بِهَا ← لَمَّا رَجَمَ عَلِيٌّ شُرَاحَةَ جَاءَتْ هَمْدَانُ إلَى عَلِيٍّ ← الشَّعْبِيِّ، ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 31- In the dish, it is washed or not. · Hadith 11123
