مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 83- يقول : عَلَيَّ الْهَدْيُ. · حديث 12721
12721- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَلاَّمِ بْنِ مِسْكِينٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ وَالْحَسَنَ ، عَنِ امْرَأَةٍ جَعَلْت عَلَيْهَا هَدْيًا ، فَقَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ : إِنْ كَانَتْ مُوسِرَةً فَبَقَرَةٌ ، وَإِنْ كَانَتْ مُعْسِرَةً فَشَاةٌ ، وَقَالَ الْحَسَنُ : كَفَّارَةُ يَمِينٍ تَصُومُ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ.
حضرت سلام بن مسکین رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک عورت نے قسم اٹھائی ہے کہ میرے ذمہ ہد ی بھیجنا ہے؟ حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: اگر وہ مالدار ہے تو گائےبھیجے اور اگر وہ غریب ہے تو بکری بھیجے ،اور حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا : قسم کا کفارہ ہے،تین دن کے روزے رکھے ۔
الْحَسَنُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ تَصُومُ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ. ← جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ إِنْ كَانَتْ مُوسِرَةً فَبَقَرَةٌ وَإِنْ كَانَتْ مُعْسِرَةً فَشَاةٌ ← امْرَأَةٍ جَعَلْت عَلَيْهَا هَدْيًا ← سَلاَّمِ بْنِ مِسْكِينٍ أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ وَالْحَسَنَ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 83- He says: I have to guide me. · Hadith 12721
