مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 26- مَا لاَ يَجُوزُ فِي الصَّدَقَةِ ، وَلاَ يَأْخُذُ الْمُصَدِّقُ. · حديث 10091
10091- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : كَتَبَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم كِتَابَ الصَّدَقَةِ فَقَرَنَهُ بِسَيْفِهِ ، أَوَ قَالَ : بِوَصِيَّتِهِ ثُمَّ لَمْ يُخْرِجْهُ إلَى عُمَّالِهِ حَتَّى قُبِضَ ، فَلَمَّ قُبِضَ عَمِلَ بِهِ أَبُو بَكْرٍ حَتَّى هَلَكَ ، ثُمَّ عَمِلَ بِهِ عُمَرُ : لاَ يُؤْخَذُ فِي الصَّدَقَةِ هَرِمَةٌ ، وَلاَ ذَاتُ عَوَارٍ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زکوٰۃ کے احکامات لکھوائے اور ان کو اپنی تلوار کے ساتھ رکھا یا وصیت کے ساتھ ، پھر ان کو دوبارہ زکوٰۃ وصول کرنے والوں کے لیے نہیں نکالا یہاں تک کہ آپ دار فانی سے کوچ کر گئے ، آپ کی وفات کے بعد حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اس پر عمل کرتے رہے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ بھی رخصت ہوگئے، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس پر عمل پیرا رہے ۔ ( اس میں لکھا تھا کہ ) زکوٰۃ وصول کرنے والا بوڑھا اور عیب دار جانور وصول نہ کرے ۔
رَسُولُ اللهِ كِتَابَ الصَّدَقَةِ فَقَرَنَهُ بِسَيْفِهِ أَوَ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← عَبَّادُ بْنُ عَوَامٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 26- It is not permissible to give alms, and the one who does not give alms is not taken. · Hadith 10091
