مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 384- فِي الْكَرِيِّ تُجْزِئُهُ حَجَّتُهُ. · حديث 15371
15371- حدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ الْعَلاَءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ رَجُلٍ ، مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ، قُلْتُ : إنَّا نُكْرِي فِي هَذَا الْوَجْهِ للْحَجَّ ، وَإِنَّ أُنَاسًا يَزْعُمُونَ أَنْ لاَ حَجَّ لَنَا ، قَالَ : أَلَسْتُمْ تُلَبُّونَ ، وَتَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ، وَتَرْمُونَ الْجِمَارَ ، وَتَقِفُونَ بِالْمَوْقِفِ ؟ قَالُوا : بَلَى ، قَالَ : فَإِنَّكُمْ حُجَّاجٌ ، قَدْ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَسَأَلَهُ عَنْ مِثْلِ الَّذِي سَأَلْتَنِي عَنْهُ فَلَمْ يُجِبْهُ حَتَّى نَزَلَتْ هَذِهِ الآيَةُ : {لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلاً مِنْ رَبِّكُمْ} فَدَعَاهُ فَقَرَأَهَا عَلَيْهِ ، ثُمَّ قَالَ : إِنَّكُمْ حُجَّاجٌ.
قبیلہ بکر بن وائل میں سے ایک شخص نے حضرت ابن عمرؓ سے دریافت کیا کہ ہم حج کے لیے مزدوری کر تے ہیں ۔ اور کچھ لوگوں کا گمان ہے کہ ہما راحج نہیں ہوا ، حضرت ابن عمر ؓ نے ارشادفر مایا کہ کیا تم لوگوں نے تلبیہ نہیں پڑھا ، کعبہ کا طواف نہیں کیا ؟ ہم نے عرض کیا کہ کیوں نہیں؟ فرمایا کہ پھر تم لوگ حج کرنے والے ہو، ایک شخص حضور اقدسﷺ کی خدمت میں آ یا تھا اور اس نے بھی یہی سوال کیا تھا جوتم نے مجھ سے پو چھا ہے ، آپ ﷺ نے اس کو کوئی جواب نہ دیا یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوگئی کہ(لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلاً مِنْ رَبِّكُمْ)، آپ ﷺ نے اس کو بلا یا اور یہ آیت پڑھ کر سنا دی اور پھر فر مایاتم لوگ حج کر نے والے ہو۔
سألت ابن عمر قلت ← رَجُلٍ مِنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ← الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 384- In Hajj, Hajj is divided into Hajj. · Hadith 15371
