مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 322- فِي الْمُعْتَمِرِ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ ، أَيَقَعُ عَلَى أَهْلِهِ ؟. · حديث 14944
14944- حدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ عَنْ رَجُلٍ اعْتَمَرَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ ، ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَقَعَ عَلَى أَهْلِهِ ، قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ؟ فَقَالَ : لاَ ، حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص عمرہ کے لیے حاضر ہوا اور اس نے طواف کر لیا تو کیا و ہ صفاومروہ کی سعی سے قبل اپنی بیوی سے صحبت کر سکتا ہے؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایا کہ نہیں جب تک صفاومروہ کی سعی نہ کرے نہیں کر سکتا۔
سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 322 - In Al-Muamtar takes a walk around the house, is it located on its people? · Hadith 14944
