مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 66- في المرأة تَمُرُّ عَنْ يَمِينِ الرَّجُلِ وَعَنْ يَسَارِهِ وَهُوَ يُصَلِّي. · حديث 2966
2966- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ؛ أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي وَالْمَرْأَةُ تَمُرُّ بِهِ يَمِينًا وَشِمَالاً ، فَلاَ يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا ، قَالَ : وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ إذَا قَامَتْ بِحِذَائِهِ ، سَبَّحَ بِهَا.
حضرت ابن سیر ین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ نماز پڑھ رہے ہوتے تھے اور ان کے آگے سے کوئی عورت گذر جاتی تو وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ اور حضرت ابن سیرین کی عادت تھی کہ اگر کوئی عورت ان کے برابر کر کھڑی ہو جاتی تو اسے ہٹانے کے لئے تسبیح پڑھا کرتے تھے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 66 - In a woman, it passes from the right of the man and from his left while he prays. · Hadith 2966
