مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 195- مَنْ كَانَ لاَ يَجْهَرُ بِـ {بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ} · حديث 4151
4151- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَايَةَ ، قَالَ : حدَّثَنِي ابْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ ، وَلَمْ أَرَ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم كَانَ أَشَدَّ عَلَيْهِ حَدَثٌ فِي الإِسْلاَمِ مِنْهُ ، قَالَ : سَمِعَنِي أَبِي وَأَنَا أَقْرَأُ : {بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم} قَالَ : يَا بُنَيُّ ، إيَّاكَ وَالْحَدَثَ ، فَإِنِّي قَدْ صَلَّيْت خَلْفَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، وَأَبِي بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَعُثْمَانَ فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْهُمْ يَقُولُ ذَلِكَ ، إذَا قَرَأْت فَقُلْ : {الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}.
حضرت قیس بن عبایہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ابن عبداللہ بن مغفل نے اپنے والد کے بارے میں بیان کیا ( وہ بدعات کے معاملے میں تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے زیادہ سختی کرنے والے تھے ) کہ ایک مرتبہ انہوں نے مجھے نماز میں ٭ بسم اللہ الرحمن الرحیم ) کہتے سنا تو مجھ سے فرمایا اے میرے بیٹے ! بدعت سے بچو ! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کے پیچھے نماز پڑھی ہے اور ان میں سے کسی کو بھی (٭ بسم اللہ الرحمن الرحیم ٭ کہتے نہیں سنا ۔ جب تم قراءت کرو تو ٭ الحمد للہ رب العالمین ٭ کہو ۔
أَبِيهِ ← ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ← قَيْسِ بْنِ عَبَايَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 195- Whoever does not speak out in the name of God, the Compassionate, the Merciful · Hadith 4151
