مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 118- مَنْ كَرِهَ الطِّيبَ عِنْدَ الإِحْرَامِ. · حديث 13674
13674- حدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ ؛ أَنَّ عُمَرَ وَجَدَ رِيحَ طِيبٍ وَهُوَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ، فَقَالَ : مِمَّنْ هَذَا ؟ فَقَالَ مُعَاوِيَةُ : مِنِّي ، فَقَالَ : أَمِنْكَ لَعَمْرِي ؟ قَالَ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، لاَ تَعْجَلْ عَلَيَّ ، فَإِنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ طَيَّبَتْنِي وَأَقْسَمَتْ عَلَيَّ ، قَالَ : وَأَنَا أُقْسِمُ عَلَيْك لَتَرْجِعَنَّ إلَيْهَا ، فَلْتَغْسِلَنَّهُ عَنْكَ كَمَا طَيَّبَتْكَ ، قَالَ : فَرَجَعَ إلَيْهَا حَتَّى لَحِقَهُمْ بِبَعْضِ الطَّرِيقِ.
حضرت اسلم رحمتہ اللہ علیہ جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ذوالحلیفہ میں خوشبو سونگھی تو در یافت فرمایا یہ کس سے آ رہی ہے؟ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا مجھ سے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میری عمر کی قسم کیا تجھ سے؟ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا ، اے امیر المؤمنین ! میرے متعلق جلد بازی سے کام نہ لیں ، بیشک حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ نے مجھے خوشبولگائی اور مجھے قسم دی ہے ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا، میں بھی تمہیں قسم دیتا ہوں کہ آپ ان کے پاس واپس جاؤ اور ان کو چاہئے کہ جس طرح انہوں نے آپ کو خوشبو لگائی ہے اسی طرح اس کو دھو دیں ، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ کی طرف لوٹا یہاں تک کہ راستہ میں ہی ان کے ساتھ مل گیا۔
فَرَجَعَ إلَيْهَا حَتَّى لَحِقَهُمْ بِبَعْضِ الطَّرِيقِ. ← أُقْسِمُ عَلَيْك لَتَرْجِعَنَّ إلَيْهَا فَلْتَغْسِلَنَّهُ عَنْكَ كَمَا طَيَّبَتْكَ ← يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ لاَ تَعْجَلْ عَلَيَّ فَإِنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ طَيَّبَتْنِي وَأَقْسَمَتْ عَلَيَّ ← أَمِنْكَ لَعَمْرِي ← مُعَاوِيَةُ مِنِّي ← مِمَّنْ هَذَا ← أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ وَجَدَ رِيحَ طِيبٍ وَهُوَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 118- Whoever hates the good when it is forbidden. · Hadith 13674
