مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 602- مَنْ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي قُنُوتِ الْفَجْرِ. · حديث 7114
7114- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ : كَانَ عُمَرُ يَقْنُتُ بِنَا بَعْدَ الرُّكُوعِ وَيَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يَبْدُوَ ضَبْعَاهُ وَيُسْمَعَ صَوْتُهُ مِنْ وَرَاءِ الْمَسْجِدِ.
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رکوع کے بعد ہمیں قنوت پڑھایا کرتے تھے اور ہاتھوں کو بلند کرتے اور آواز کو اتنا بلند کرتے کہ مسجد کے باہر موجود لوگ بھی ان کی آواز سنا کرتے تھے۔
أَبِي عُثْمَانَ ← جَعْفَرُ بْنُ مَيْمُونٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 602- Whoever raises his hands in Qunoot Fajr. · Hadith 7114
