مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 218 - مَا قَالُوا فِيَ الرَّجُلِ يَكُوْنُ وَلِيَّ المَرْأَةِ فَيُرِيْدُ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا ، مَا يَصْنَعُ ؟. · حديث 17777
17777- حَدَّثَنَا حَفْصُ بنُ غِيَاثٍ , عَنِ الحَجَّاجِ , عَنِ الرُّكَيْنِ ؛ أَنَّ المُغِيْرَةَ ابْنَ شُعْبَةَ خَطَبَ امْرَأَةً , وَهُوَ وَلِيُّهَا , ومَعَهُ أَوْلِيَاءُ مِثْلَهُ , فأَمَرَ بَعْضَ أَوْلِيَائِهَا أَنْ يُزَوِّجَهَا إِيَّاهُ.
حضرت رکین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبی رضی اللہ عنہ ایک عورت کے ولی تھے ، انہوں نے اس عورت کو پیام نکاح بھیجنا چاہا ، ان کے ساتھ اس عورت کے کچھ ولی اور بھی تھے ۔ انہوں نے ایک ولی کو حکم دیا کہ وہ ان کا نکاح اس عورت سے کرا دیں ۔
الْحَجَّاجِ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 218 - What they say in a man is that a woman will have me, and he wants to marry her, what does he do? · Hadith 17777
