مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 40- مَا قَالُوا فِي تَعْجِيلِ الزَّكَاةِ. · حديث 10194
10194- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ سَاعِيًا عَلَى الصَّدَقَةِ فَأَتَى الْعَبَّاسَ يَسْتَسْلِّفهُ ، فَقَالَ لَهُ الْعَبَّاسُ : إنِّي أَسْلَفْتُ صَدَقَةَ مَالِي إِلَى سَنَتَيْنِ ، فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، فَأَخْبَرَهُ فَقَالَ : صَدَقَ عَمِّي.
حضرت حکم سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زکوٰۃ وصول کرنے والے کو زکوٰۃ وصول کرنے کے لئے بھیجا ۔ وہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے زکوٰۃ طلب کی ۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ میں تو اپنے مال کی دوسل کی زکوٰۃ پہلے ہی ادا کر چکا ہوں۔ وہ زکوٰۃ وصول کرنے والا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور آپ کو یہ بات بتائی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا " میرے چچا نے سچ کہا ہے" ۔
الْحَكَمِ ← حجاج، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 40- They did not say in hastening Zakat. · Hadith 10194
